لکھنؤ،13فروری(ایجنسی) ریاستی اسمبلی کے دوسرے مرحلے میں حساس تصورکی جانے والی مغربی اترپردیش کی 67 نشستوں پر آئندہ 15 فروری کو ہونے والے انتخابات میں مسلم ووٹر امیدواروں کی ہار جیت میں فیصلہ کن ثابت ہو سکتے ہیں۔
text-align: start;">سماج وادی پارٹی -كانگریس اتحاد، بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) اور کچھ علاقوں میں قومی لوک دل اقلیتی ووٹروں کو اپنی طرف کرنے میں لگی ہیں۔
وہیں دوسری طرف بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) توقع کر رہی ہے کہ مسلم ووٹوں کی تقسیم کا فائدہ اسے ملیگا۔